Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

پاکستان انگلینڈ سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کےلئے پریکٹس شیڈول جاری کردیاگیا

پی سی بی ترجمان کے مطابق آج 13 اکتوبر – انگلینڈ اور پاکستان کی مینز کرکٹ ٹیمیں ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں صبح 10 بجے سے ٹریننگ کریں گی۔

کل14 اکتوبر ۔انگلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیمیں ملتان کرکٹ ا سٹیڈیم میں صبح 10 بجے سے ٹریننگ سیشنز کا انعقاد کریں گی۔

اس کے بعد دونوں طرف سے ایک کھلاڑی یا سپورٹ اسٹاف کا رکن پری میچ میڈیا کانفرنسز کے لیے دستیاب ہوگا۔

15 اکتوبر ۔ ٹیسٹ میچ کے پہلے دن ٹاس صبح ساڑھے نو بجے ہوگا اور میچ کا آغاز صبح دس بجے ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button