Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

صدر پنجاب ایس ای ایس ٹیچرز ایسوسی ایشن رانا دلشاد علی کی ترقی

رانا دلشاد علی صدر پنجاب ایس ای ایس ٹیچرز ایسوسی ایشن ضلع ملتان کو بطور ڈپٹی ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول سی ٹی ایم میں ترقی دے کر تعینات کردیاگیا ، انہوں نے گزشتہ جوائنگ دے دی ۔

اس موقع پر پرنسپل گورنمنٹ بوائز مسلم ہائی سکول ملتان ماسٹر راو شاہ محمد۔ محمد یاسین ۔ ساجد اشرف چوہدری محمد اکبر، راؤ طارق مصطفی ۔چظف شہزاد۔ یونس لودھی ۔راو ساجد مصطفیٰ ۔رانا ولایت علی ۔محمد علی۔ محمد حنیف چوہان محمد عباس اور دیگر ایس ای ایس کے عہدیداروں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رانادلشاد علی نے بطور ایس ای ایس کے صدر ہونے کے ناطے اساتذہ برادری کیلئے ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button