Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ سکولز نے گورنمنٹ ہائر سکینڈری سکول چاہ بوہڑ والا کی پرنسپل کا تبادلہ کردیا

چاہ بوہڑ والا کی پرنسپل مسز خالدہ شاہین کے خلاف اساتذہ کافی عرصے سے احتجاج کررہی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں۔

چاہ بوہڑ والا گرلز سکول کی پرنسپل کے خلاف انکوائری مکمل ہوگئی

ان کے رویے اور دیگر معاملات پر انکوائری بھی ہوچکی تھی، جس پر ان کو تبدیل کردیاگیا ، اور ان کو فوری طور پر محکمہ سکولز میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button