Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سی ای او ملتان کا سکول پر چھاپہ؛ پرنسپل غائب، ٹیچرز موبائل فون میں مصروف پائے گئے

سی ای او ملتان نے گزشتہ روز گرلز ہائیر سیکنڈری سکول، تحصیل شجاع آباد کا اچانک دورہ کیا تو سکول کا پرنسپل ڈیوٹی سے غیر حاضر جبکہ دفتری عملہ و کلرک بھی ڈیوٹی سے غیر حاضر تھے۔

سکول میں کوئی نظم و ضبط نہیں تھاتمام اساتذہ اسکول کے اوقات میں اپنے موبائل فون کے ساتھ مصروف تھے۔

سکول میں پڑھانے کا کوئی ماحول نہیں ہے جس پر انہوں نے پرنسپل سمیت تمام اساتذہ اور عملے کو آج تحری موقف کے ساتھ حاضر ہونے کی ہدایت کردی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button