Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

کالجز میں پرنسپلز کی تعیناتی کےلئے 3 سو سے زائد امیدوار سامنے آگئے، سکروٹنی شروع

پنجاب کے کالجز میں پرنسپلز کی تعیناتی کےلئے درخواستیں طلب کی گئی تھیں، ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب نے ان اُمیدواران کی میرٹ لسٹ تیار کی ہے۔

جن پر دو سو سے زائد اُمیدواران نے اعتراضات جمع کروائے ہیں، آئندہ ہفتے ان اعتراضات کی سماعت کی جائے گی، ان سیٹوں پر اُمیدواران کے انٹرویوز عید الاضحیٰ کے بعد شروع ہونگے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button