Breaking NewsEducationتازہ ترین
ایل ایل بی تین سالہ پروگرام بند کرنے پر پرائیویٹ لا کالجز کا احتجاج، آج بار کونسل ہال میں کنونشن بلالیا

زکریایونیورسٹی کے ایل ایل بی کیس کی روشنی میں یونیورسٹی حکام نے ایل ایل بی پڑھانے والے تمام لا کالجز کا الحاق ختم کرکے خود کلاسز پڑھانے کا اعلان کیاتھا جس پر تمام کالجز کے حکام اور وکلا نے احتجاج کااعلان کردیا اس سلسلے میں اہم کنونشن آج ملتان بار کونسل ہال میں منعقد ہوگا جس میں سینئر وکلا خطاب کریں گے ، لاکالجز مالکان کا کہنا ہے کہ یونیورسٹی کے کرپٹ حکام نے اپنے کمزوری پر پردرہ ڈالنے کےلئے ہماری روزی بند کردی ہے لیکن ان کی کوشش ناکام بنادی جائے گی