Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پرائیویٹ سکولز میں بغیر اجازت غیر نصابی سرگرمیاں کروانے پر پابندی لگادی

جادی اعلامیہ کے مطابق نجی سکولوں میں غیرنصابی سرگرمیوں کروانےکیلئے اجازت لینی ہوگی، غیرنصابی سرگرمیوں کیلئے ایجوکیشن اتھارٹی کو درخواست لکھنا ہوگی۔

ایجوکیشن اتھارٹی درخواست پر اجازت نامہ جاری کرے گی۔

بغیر اجازت غیر نصابی سرگرمیاں منعقد کروانے والے سکولوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button