Breaking NewsEducationتازہ ترین

پرائیویٹ سکولوں نے قیامت ڈھا دی

ملک میں  مہنگائی کی بڑھتی ہوئی صورتحال کا فائدہ اٹھاتے ہوئے پرائیویٹ سکولوں نے فیسوں میں اضافہ کردیا ہے ۔

پرائیویٹ سکولوں کو سالانہ 3 فیصد فیس بڑھانے کی اجازت ہے, 5 فیصد فیس بڑھانے کیلئے نجی سکولوں کو ڈسٹرکٹ رجسٹرنگ اتھارٹی سے منظوری لینا لازمی ہے۔

چار ہزار سے کم فیس لینے والے پرائیویٹ سکولوں پر فیس بڑھانے کا قانون لاگو نہیں ہوگا۔

اب چھٹیوں کے بعد ایک بار پھر فیس میں اضافہ کردیاگیا ۔

اس بارے میں سی ای او ملتان شمشیر خان کا کہنا ہے کہ جو سکول مقررہ شیڈول سے ہٹ کر زائد فیس وصول کررہے ہیں ، والدین ہمیں تحریری درخواست دیں ان کے خلاف کارروائی ہوگی۔

ہم نے گزشتہ برس بھی بڑے برینڈ کے سکولوں کو بھاری جرمانے کیے تھے، اور والدین کو پیسے واپس دلوائے تھے یہ سلسلہ رکا نہیں والدین نشاندہی کریں باقی کام اتھارٹی کرے گی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں