Breaking NewsEducationتازہ ترین

پرائیویٹ سکولوں کے طلباء کے لئے بسوں کا انتظام کرنے کا حکم جاری

محکمہ سکولز نے پرائیویٹ سکولوں کے طلباء کے لئے پبلک ٹرانسپورٹ کا بندوبست کرنے کاحکم دے دیا گیا۔

اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ جوڈیشل واٹر اینڈ انوائرمنٹ کمیشن کی تجاویز کی روشنی مین پرائیویٹ سکول محکمہ ایجوکیشن سے مشاورت کرکے ٹرانسپورٹ کے حوالے سے سکیم تیار کریں گے، ہدایات کا مقصد نجی ٹرانسپورٹ کا استعمال کرکے سٹرکوں پر رش کم کرنا ہے۔

اس لئے نئے تعلیمی سیشن سے قبل اس اسائمنٹ کو مکمل کیا جائے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں