Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

خصوصی بچوں کی خصوصی تقریب

گورنمنٹ نیشنل سپیشل ایجوکیشن سنٹر برائے جسمانی معذوراں ڈیرہ غازی خان میں سالانہ امتحان کی تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا جس حنیف احمد پتافی، سیکریٹری بورڈ ڈی جی خان چوہدری عبد الرحمن نے شرکت کی۔

مقررین نے ڈپٹی ڈائریکٹر مہر شوکت حسین کی کاوشوں کو سراہا گیا، اس موقع پر حنیف پتافی نے کہا کہ سپیشل بچے ہمارے معاشرے کا اہم حصہ ہیں، انہوں نے سپیشل بچوں کو ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button