Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

تعلیمی بورڈ ملتان میں بڑی تقریب آج ہوگی

تعلیمی بورڈ ملتان کے زیر اہتمام انٹر ڈسٹرکٹ گرلز بوائز سکولز اور انٹر کالجیٹ گرلز بوائز کھیلوں کے مقابلوں میں پوزیشن ہولڈرز ٹیموں کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات آج بورڈ ہذا کے جوبلی ہال میں ہوگی ۔

جس میں سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ جاوید اختر محمود کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کرینگے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button