Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ڈاکٹر آصف یاسین کو بڑی ذمے داری مل گئی

پروفیسر ڈاکٹر آصف یاسین کو ڈائریکٹر، بزنس انکیوبیشن سینٹر تعینات کردیا گیا۔

اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ وائس چانسلر نے سنڈیکیٹ نے کے اجلاس میں "بزنس انکیوبیشن سینٹر پالیسی کے حوالے سے اکیڈمک کونسل کے منٹس کی منظوری کے بعد ڈائریکٹر، بزنس انکیوبیشن سینٹر کی ذمہ داریاں پروفیسر ڈاکٹر آصف یاسین، شعبہ کامرس کو سونپ دی ہے جو تاحکم ثانی رہے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button