Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پروفیسر ڈاکٹر جی آر پاشا انتقال کرگئے

ڈاکٹر احمد تسمان پاشا کے والد پروفیسر ڈاکٹر جی آر پاشا انتقال کر گئے ہیں۔

زکریا یونیورسٹی کے شعبہ شماریات کے سابق چیئرمین، ماہرتعلیم پروفیسر ڈاکٹر جی آ ر پاشا انتقال کر گئے ہیں، مرحوم ڈائریکٹر انسٹیٹیوٹ آف بینکنگ اینڈ فنانس زکریا یونیورسٹی ملتان ڈاکٹر احمد تسمان پاشا کے والد تھے۔

ان کی نماز جنازہ آج 10 دسمبر بروز بدھ بعد نمازِ مغرب زکریا یونیورسٹی ملتان کی مین سٹاف کا لونی کی جامع مسجد سے ملحقہ گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button