Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ڈاکٹر محمد جاوید چیئرمین ایڈمشن کمیٹی زکریا یونیورسٹی تعینات کردئیے گئے

پروفیسر ڈاکٹر سعید اختر کی ریٹائرمنٹ سے خالی ہونے والی چیئرمین ایڈمیشن کمیٹی کی سیٹ پر تعیناتی کردی گئی۔

جاری اعلامیہ کے مطابق وائس چانسلر بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان پروفیسر ڈاکٹر محمد زبیر اقبال نے پروفیسر ڈاکٹر جاوید احمد، ڈین فیکلٹی آف سائنس اینڈ ڈائریکٹر انسٹیٹیوٹ آف فزکس کو ایڈمیشن کمیٹی کا چیئرمین مقرر کر دیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button