Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی تعینات

پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران کو وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی تعینات کردیا گیا۔

اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیاہے کہ ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے سرچ کمیٹی کی سفارشات کی منظوری کے بعد مراسلہ جاری کردیا ہے۔

جس کے مطابق پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران کو چار سال کےلئے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور تعینات کیا جاتا ہے واضح رہے ڈاکٹر کامران اس وقت نوازشریف انجینئرنگ یونیورسٹی میں وائس چانسلر کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button