Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پروفیسر ڈاکٹر مختار چیئرمین ایچ ای سی تعینات

وزیر اعظم پاکستان نےطویل عرصے سے خالی چیئرمین ہائرایجوکیشن کمیشن اسلام آباد کی تعیناتی کردی ۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے ڈاکٹر مختار احمد کو چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن مقرر کردیا ہے۔

وزیر اعظم کے سیکرٹری توقیر شاہ نے ڈاکٹر مختار احمد کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

یہ تقرری دو سال کے لیے کی گئی ہے، ڈاکٹر مختار اس سے قبل بھی چیئرمین ایچ ای سی رہنے کے علاوہ ایچ ای سی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر رہ چکے ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button