Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پروفیسر ڈاکٹر رمضان نے ایمرسن یونیورسٹی کے وی سی کا چارج سنبھال لیا

ایمرسن یونیورسٹی،ملتان کے نئے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر رمضان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

گزشتہ شام یونیورسٹی پہنچنے پر پروفیسرابرار احمد، پروفیسر ظفر شیروانی اور دیگر نے استقبال کیا۔

رات گئے زکریا یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر مںصور اکبرکنڈی نےان کے اعزاز میں عشائیہ دیا ۔

ڈاکٹر رمضان اپنی رہائش ابھی زکریا یونیورسٹی کے ایگزیکٹو گیسٹ ہاؤس میں رکھیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button