Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ڈاکٹر زبیر اقبال کو ایمرسن یونیورسٹی کی بھی اضافی ذمے داری مل گئی

ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے وائس چانسلر کا اضافی چارج زکریا یونیورسٹی کے ڈاکٹر زبیر اقبال کو دے دیا گیا۔

تفصیل کے مطابق ہائرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے کا ایمرسن یونیورسٹی کا استعفیٰ قبول کرتے ہوئے زکریا یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر زبیر اقبال کو بطور اضافی چارج دے دیا

جاری مراسلے میں کہا گیاہے کہ ڈاکٹر محمد رمضان کا استعفیٰ 21 اگست سے قبول کیا جاتا ہے اور ڈاکٹر زبیر کو چھ ماہ یا مستقل وائس چانسلر کی تعیناتی تک وی سی کا اضافی چارج دیا جاتا ہے۔

ایمرسن یونیورسٹی کے اساتذہ، طلبہ اور تعلیمی حلقوں نے ڈاکٹر زبیر اقبال کی تعیناتی کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ اُن کی قیادت میں یونیورسٹی ترقی و استحکام کے نئے دور میں داخل ہوگی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button