Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پروفیسر ڈاکٹر جاوید احمد بہاء الدین زکریا یونیورسٹی سینڈیکیٹ کے رکن نامزد

پروفیسر ڈاکٹر جاوید احمد کو بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کی سینڈیکیٹ کا رکن نامزد کر دیا گیا۔ ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے اس تقرری کا باضابطہ نوٹیفکیشن گورنر پنجاب، چانسلر کی منظوری سے جاری کر دیا ہے۔

ڈاکٹر جاوید احمد کو ڈین کی کیٹگری سے سینڈیکیٹ کا ممبر نامزد کیا گیا ہے، اس اہم نامزدگی پر یونیورسٹی کے تعلیمی و انتظامی حلقوں نے خوشی اور اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ وہ اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے یونیورسٹی کی بہتری میں اہم کردار ادا کریں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button