Breaking NewsEducationتازہ ترین
ڈاکٹر رمضان گجر کی صادق ویمن یونیورسٹی کے کانووکیشن میں شرکت

وائس چانسلر ایمرسن یونیورسٹی ملتان پروفیسر ڈاکٹر محمد رمضان کی گورنمنٹ صادق کالج وومن یونیورسٹی بہاولپور کے تیسرے کانووکیشن میں بطور مہمان اعزاز شرکت، اس موقع پر وائس چانسلر گورنمنٹ صادق کالج وومن یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شازیہ انجم نے پروفیسر ڈاکٹر محمد رمضان کی آمد کا شکریہ ادا کیا اور ان کی موجودگی کو ادارے کے لئے باعثِ افتخار قرار دیا۔
تقریب کے مہمان خصوصی سابق گورنر پنچاب انجنئیر بلیغ الرحمن نے ڈاکٹر محمد رمضان سے ان کی دعوت پر جلد ایمرسن یونیورسٹی ملتان انے کا وعدہ کیا اور ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے لئے اپنی نیک تمناوں کا اظہار کرتے ہوئے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔