Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

یو ایس قونصلیٹ لاہور لنکن کارنر کے پروگرام آفیسر کی زکریا یونیورسٹی آمد

یو ایس قونصلیٹ لاہور لنکن کارنر کے پروگرام آفیسر نے وائس چانسلر بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے ساتھ ملاقات کی ۔

یو ایس قونصلیٹ کے پروگرام آفیسر اورنگزیب نے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی کے ساتھ ملاقات میں بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کی لائبریری میں قائم لنکن ان کارنر کی افادیت و اہمیت کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا ، اور مستقبل قریب میں اس کی مزید توسیع اور ایم پروگرام متعارف کرانے کے حوالے سے بات چیت کی ۔

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی نے یو ایس قونصلیٹ کے اس پروگرام کو سراہا، اور اس کی مزید وسعت کے حوالے سے بھی مسرت کا اظہار کیا ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button