Breaking NewsEducationتازہ ترین
عمدہ کارکردگی : پراجیکٹ ڈائریکٹر مینٹینن زکریا یونیورسٹی سعود منیر کو خصوصی سرٹیفکٹ سے نوازا گیا

زکریا یونیورسٹی میں سالانہ کارکردگی پر ایوارڈ دینے کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے، پراجیکٹ ڈائریکٹر سعود منیرکو بھی خصوصی سرٹیفکیٹ سے نواز گیا۔
ایک تقریب میں وائس چانسلر ڈاکٹر زبیر اقبال نے انجینئر سعود منیر کو سرٹیفکیٹ عطا کیا، پی ڈی منٹی نینس سعود منیر کاکہنا تھا کہ وائس چانسلر کے اس اقدام سے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے، وہ مستقبل میں بھی یونیورسٹی کی تعمیروترقی میں بھرپور حصہ ملائیں گے ۔




















