Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ہائر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے ترقیوں کے منتظر اساتذہ کے پرموشن کورس کا شیڈول جاری کردیا گیا

کالجز کے اسسٹنٹ پروفیسرز کیلئےبڑی خوشخبری، ہائرایجوکیشن کمیشن کی جانب سے ترقیوں کے منتظر اساتذہ کے پرموشن کورس کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔

تین جنوری سے پنجاب ایچ ای سی کے تحت اساتذہ کے کورس کا آغاز ہوگا۔

ہائرایجوکیشن کمیشن کی جانب سے4 ہفتوں کے پروموشن کورس میں اساتذہ پر سو فیصد حاضری کی شرط عائد کی گئی ہے، پرموشن کورس کےاختتام پر اساتذہ کے تحریری امتحان ہوں گے ۔

واضح رہے پروموشن کورس میں شمولیت کرنے والے اساتذہ ہی ترقیوں کے لیے اہل ہوں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button