Breaking NewsEducationتازہ ترین
پروموشن لنک ٹریننگ 28 نومبر سے شروع ہوگی

قائد اکیڈمی کے زیرا ہتمام گریڈ 18سے 19 میں ترقی کےلئے پروموشن لنک ٹریننگ 28 نومبر سے شروع ہوگ۔
ی بتایاگیا ہے کہ گریڈ 18 سے 19 میں ترقی کےلئے پرموشن لنک لازمی ٹریننگ 28 نومبر سے 6 جنوری 2023 تک جاری رہے گی۔
چھ ہفتے کی ٹریننگ کے شرکا کی فہرست شارٹ لسٹ کرکے ارسال کردی گئی ہے۔
ان کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ مقررہ تاریخ کو صبح 8 بجے قائد اکیڈمی لاہور میں رپورٹ کریں گے ۔