Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

بی کام تھرڈ سمسٹر کے طلبا کا داخلہ نہ بھجوانے پر احتجاج، والدین بھی شامل ہوگئے

کامرس کالج قاسم پور، ملتان کی انتظامیہ نے بی کام تھرڈ سمسٹر کے طلبا کا داخلہ روک دیا ہے ۔
جس کی وجہ سے طلباء کے والدین سخت پریشان ہیں، بی کام تھرڈ سمسٹر کے انچارج پروفیسر شاہد نے طالب علموں کا حاضری میں کمی کی بنیاد پر سالانہ امتحان میں داخلہ روک دیا، والدین نے گارنٹی بھی دئےآئندہ یہ غیر حاضر نہیں ہوں گے ان کا داخلہ بھیج دیا جائے ۔

مگر انہوں نے کوئی شنوائی نہیں کی ، جبکہ کنٹرولر امتحانات شبیر احمد نے بھی اچھا سلوک نہیں کیا اور ان کو زکریا یونیورسٹی جانے کا مشورہ دےدیا۔

انہوں نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صورتحال کا نوٹس لیں، اور بچوں کا مستقبل بچائیں ورنہ وہ احتجا ج کا دائرہ وسیع کریں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button