Breaking NewsEducationتازہ ترین
صوبائی وزیر سکولز کو ہائیر ایجوکیشن کا اضافی چارج سونپ دیا گیا
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے اپنے خصوصی اختیارات استعمال کرتے ہوئے سکول ایجوکیشن کے وزیر رانا سکندر حیات کو "ہائر ایجوکیشن” کا اضافی چارج سونپ دیا ۔
ان کو تاحکم ثانی کام کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔