Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

شفقت محمود کو کورونا ہوگیا، بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اہم اجلاس موخر کردیا گیا

صوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس گزشتہ روز ہونا تھا جو آئندہ ہفتے تک موخر کردیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیر تعلیم شفقت محمود کا کورونا پازیٹو ہونے کی وجہ سے اجلاس ملتوی کیا گیا آئندہ اجلاس کی حتمی تاریخ کا اعلان بعد میں کیاجائےگا، اجلاس میں ملک بھر میں بڑھتے کورونا کیسز اور تعلیمی اداروں میں بچوں کی ویکسنیشن کا جائزہ لیا جاناتھا۔

دوسری طرف وزیر تعلیم شفقت محمود نے ہے کہ ہماری خواہش ہے کہ تعلیمی ادارے بند نہ کریں اور انہیں چلاتے رہیں تاہم اگر حالات زیادہ خراب ہوئے تو ہمیں تعلیمی ادارے بند کرنے پڑیں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button