Breaking NewsEducationتازہ ترین
صوبائی سلیکشن بورڈ میں 129 کالجز پروفیسروں کے کیس پر سفارشات تیار کرلی گئیں

صوبائی سلیکشن بورڈ اجلاس کی صدارت چیف سیکرٹری پنجاب نے کی جبکہ میٹنگ میں نو سیکرٹریز نے شرکت کی۔
اجلاس میں مرد ایسوسی ایٹ پروفیسرز کے 107 اور کامرس ونگ کے چیف انسٹرکٹر/پرنسپلز کے 22 کیسز زیر بحث آئے
اجلاس کے بعد سفارشات تیار کرلی گئی ہیں جن کو منظوری کےلئے اعلیٰ حکام کو بھجوایا جائے گا۔