Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

صوبائی سلیکشن بورڈ اجلاس : ایک سو انتیس پروفیسرز کی گریڈ بیس میں ترقی

صوبائی سلیکشن بورڈ ون کی میٹنگ ہوئی ،مذکورہ میٹنگ میں جنرل کیڈر کالجز ونگ کر 107 مرد ایسوسی ایٹ پروفیسرز اور کامرس ونگ کے چیف انسٹرکٹر/ کامرس کالجوں کے پرنسپلز کے 22 کیسز زیر بحث آئے اور تمام اہل اُمیدواران کو گریڈ بیس میں ترقی دے دی گئی۔

میٹنگ کے منٹس تیار کر منظوری کے لیے چیف سیکرٹری پنجاب کی وساطت سے منظوری کے لیے وزیر اعلیٰ پنجاب کو بھجوائے جائیں گے، منظوری کے بعد متعلقہ محکموں کو بھجوا کر پوسٹنگ پرپوزل بنوائی جائیں گی۔

ان کی منظوری کے بعد محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن چیف سیکرٹری کے ایماء پر نوٹیفکیشن جاری کرے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button