Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

صوبائی سلیکشن بورڈ کا اجلاس آج 27 مارچ کو ہوگا

صوبائی سلیکشن بورڈ کا اجلاس آج 27 مارچ کو ہوگا جس میں 107 مرد ایسوسی ایٹ پروفیسرز اور 22 چیف انسٹرکٹرز/پرنسپلز کامرس ونگ کے ترقی کے کیسز زیر بحث آئیں گے۔

بتایا گیا ہے کہ آج ہونے والے سلیکشن بورڈ کی صدارت چیف سیکرٹری پنجاب کریں گے، جس میں دیگر محکموں کے علاوہ ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے 129 کیسز زیر بحث آئیں گے، ان میں جنرل کالجز ونگ کے ایسوسی ایٹ پروفیسرز کے 107 کیسز جنہیں پروفیسر گریڈ بیس کے عہدے پر ترقی دی جائے گی۔

اس کے علاوہ کامرس ونگ کے 22 چیف انسٹرکٹرز/پرنسپلز کامرس کالجز کے کیسز شامل ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button