Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی میں طلباء تنظیموں میں پھر تصادم ، سیکورٹی کی مداخلت سے بڑا نقصان بچ گیا

گزشتہ روز ایم ایس ایف اور پی ایس ایف کے طلباء میں پھر لڑائی ہوگئی۔
بتایا گیا ہے کہ علی ملک بوائز ہاسٹل سے جارہا تھا کہ پی ایس ایف 25لڑکوں نے اس پر حملہ کردیا ، مگر وہ بھاگ کرسوشیالوجی ڈیپارٹمنٹ گھس گیا۔

جس پر حملہ آور واپس آنے لگے تو فرحان مشتاق نامی طالب علم پیچھے رہ گیا، جس پر ایم ایس ایف کے طلباء نے اس کو پکڑلیا اور اٹھا کرلیجانے لگے ،جس پر سیکورٹی حکام نے مداخلت کی اور کیفے ٹیریا کے پاس اس کو بازیاب کرانے کے بعد سیکورٹی روم میں لے آئے ۔

پی ایس ایف کے جو لڑکے اس میں ملوث تھے ان میں واجد نیازی، فیصل ڈھلوں ، سلیمان پٹھان، ازوار جٹ، دلاور وڑائچ ، عثمان بندیشہ، سانول ، حنظلہ بھٹہ، ، ابرار گل ،فیصل لانگ ، ذیشان گھلوں فہد اورفرحان مشتاق تھے، جن کے خلاف کارروائی کےلئے پولیس کو درخواست دےدی گئی ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button