Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

پی ایس ایل 10 : فینز چوائس ایوارڈز کا اعلان

پی ایس ایل 2025 میں بابر اعظم نے بہترین بلے باز کا فین چوائس ایوارڈ جیتا، جب کہ شاہین آفریدی نے بہترین باؤلر کا فین چوائس ایوارڈ حاصل کیا۔

سب سے زیادہ وکٹ لینے کے لیے جیسن ہولڈر اور حسن علی سر فہرست دعویداروں میں شامل ہیں۔

نمایاں بلے بازوں میں محمد رضوان اور صاحبزادہ فرحان شامل ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button