Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

پی ایس ایل 8 : دونوں ٹیمیں اسٹیڈیم پہنچ گئی، افتتاحی تقریب شروع

پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب ملتان کرکٹ اسٹیڈیم نیں شروع ہوگئی ہے ۔

افتتاحی تقریب لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کی ٹیموں کے اسٹیڈیم پہنچنے کے بعد شروع ہوئی، جس کا آغاذ قومی ترانےبسے کیا گیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button