Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

پی ٹی آئی کے 11 مستعفی ممبران قومی اسمبلی کے استعفے قبول

سپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کے 11 مستعفی ممبران قومی اسمبلی کے استعفے قبول کر لیے۔

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے استعفوں کے نوٹیفیکیشن جاری

۔اسپیکر قومی اسمبلی نے استعفے آئین پاکستان کی آرٹیکل 64 کی شق (1) کے تحت تفویص اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے منظور کیے۔‏

سپیکر نےممبران قومی اسمبلی علی محمد خان(NA-22)، فضل محمد خان(NA-24)، شوکت علی(NA-31)،فخر زمان خان(NA-45)، فرخ حبیب(NA-108)، اعجاز احمد شاہ(NA-118)، جمیل احمد خان(NA-237)،محمد اکرم چیمہ(NA-239)، عبدل شکور شاد(NA-246)،ڈاکٹر مہر انساء شیریں مزاری،شندانہ گلزار خان کےاستعفے قبول کیے۔

‏استعفوں کے نوٹیفیکیشن الیکشن کمیشن کو بجھوا دیے گیے، پی ٹی آئی کے مبران قومی اسمبلی نے 11 اپریل 2022 کو اپنی نشستوں سے استعفے دیے تھے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button