Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

میڑک کے امتحان 10 مئی اور انٹر کے 18جون سے شروع ہوںگے

پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کے زیراہتمام میڑک اور انٹر کے سالانہ امتحان2022 کے شیڈول کااعلان کردیا گیا ۔

بتایاگیا ہے کہ پی بی سی سی نے میڑک اور انٹر کے سالانہ امتحان2022 کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے ۔

جاری اعلامیہ کے مطابق میڑک کے امتحانات 10مئی سے شروع ہوں گے ، جبکہ انٹر کے امتحانات 18جون سے شر وع ہوں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button