Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب بورڈ کمیٹی برائے چئیرمین نے نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی

پنجاب بورڈ کمیٹی کے مطابق دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آغاز 10 مئی2022 سے ہوگا , جو 25 مئی 2022 کو ختم ہوں گے

اسی طرح نویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آغاز 26 مئی 2022 سے ہوگا، اور 10 جون 2022 کو ختم ہوں گے ۔

نویں اور دسویں جماعت کے پریکٹیکلز یا عملی امتحان کا آغاز 21 جون 2022 سے ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button