Breaking NewsSportsتازہ ترین
پنجاب کالج کا انٹر کالجیٹ سپورٹس میں فاتحانہ آغاز

ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ ملتان کے زیرِ اہتمام منعقدہ کھیلوں کے مقابلوں میں پنجاب کالج نے فاتحانہ آغاز کرتے ہوۓ 25- 2024 کے ٹینس کے مقابلے میں مخالف ٹیم کے خلاف شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے میدان مار لیا اور واپڈا ٹاؤن فیز 1 میں خوبصورت اور جاندار کھیل پیش کرتے ہوۓ 25-2024 کی چیمپئین شپ اپنے نام کر لی اور خوب داد سمیٹی ۔
اس کامیابی پر ڈائریکٹر پنجاب گروپ آف کالجز ملتان جناب اسامہ بشیر قریشی نے ٹیم کی خوب حوصلہ افزائی کرتے ہوئے مبارکباد دی۔