Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب نصاب و کتب بورڈ نے تاریخ اور جغرافیہ کو اردو میں پڑھانے کا فیصلہ

دو سال تک جماعت ششم، ہفتم اور ہشتم میں تاریخ و جغرافیہ کو انگریزی زبان میں پڑھانے کے غیر مناسب تجربے کے بعد، پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ نے آئندہ تعلیمی سال سے ان مضامین کو اردو زبان میں شائع کرنے کافیصلہ کرلیا ہے۔

جس کی وجہ طالب علموں کی مانیٹرنگ کے دوران خراب کارکردگی کو بتایا جارہا ہے۔

حکام کا کہنا ہےکہ ماردی زبان میں ان مضامین کو پڑھانے کے زیادہ بہتر نتائج سامنے آئیں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button