Breaking NewsEducationتازہ ترین
نئی کتابیں چھپ گئیں

مطالعہ پاکستان کا 100نمبر کا امتحان میٹرک میں لیا جائے گا پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ نے تمام سکولوں کو مراسلہ بھجوا دیا۔
تمام تعلیمی بورڈ دونوں مضامین کا 50،50کی بجائے 100 نمبر کا امتحان لیں گے ۔
نئے نصاب کے مطابق دونوں مضامین کی کتابوں کی چھپائی کا عمل بھی شروع کردیا گیا۔