Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

نہم جماعت کا امتحان دینے کے لئے ری ایڈمیشن شیڈول جاری

تعلیمی بورڈز نے نہم جماعت کا امتحان دینے کے لئے ری ایڈمیشن شیڈول جاری کردیا، داخلہ جمع کروانے کی آخری تاریخ 19 اکتوبر مقرر کی گئی ہے۔

بتایاگیا ہے کہ جاری ری ایڈمیشن شیڈول کے مطابق 19 اکتوبر کے بعد 3 نومبر تک 500 روپے جرمانہ کیساتھ فارم وصول کیا جائیگا، 3 نومبر کے بعد 18 نومبر تک 2200 روپے فیس کے ساتھ آن لائن داخلہ وصول ہوگا۔

18 نومبر کے بعد 3 دسمبر تک 2700 روپے فیس کے ساتھ داخلہ فارم وصول ہونگے۔

سکول انتظامیہ کی جانب سے مقررہ تاریخ پر ری ایڈمشن فارم جمع نہ کروانے پر 2 ہزار روپے جرمانہ وصول کیا جائےگا۔

مقرر کردہ تاریخوں کے بعد کسی طالبعلم یا سکول سے داخلہ فارم وصول نہیں کیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button