Breaking NewsEducationتازہ ترین
نویں کے پرچے شیڈول کے مطابق ہوں گے

ملتان سمیت پنجاب میں بھر جاری نویں کے امتحانات میں 28 مارچ کو ہونے والے پیپر شیڈول کے مطابق ہوں۔
اس سلسلے میں جاری اعلامیہ میں کہاگیاہے کہ عید کی تعطیلات 28 مارچ سے شروع ہو رہی ہیں، تاہم نویں کے 28 مارچ کو ہونے والے پیپر شیڈول کے مطابق ہوں گے۔
صبح کے اوقات میں ترجمہ القران مجید اور اخلاقیات اور شام کے اوقات میں ترجمہ القران مجید کا پرچہ شیڈول کے مطابق ہوگا۔