Breaking NewsEducationتازہ ترین
نہم جماعت کی رجسٹریشن میں توسیع کردی گئی

ملتان سمیت تمام تعلیمی بورڈز نے نہم جماعت کی رجسٹریشن میں توسیع کردی، اب امیدوار 20 جون تک رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔
بتایا گیا ہے کہ تمام تعلیمی بورڈز نے نہم جماعت کی رجسٹریشن میں توسیع کردی گئی، اب امیدوار 20 جون تک رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔21 جون سے 4 جولائی تک لیٹ فیس کے ساتھ رجسٹریشن کروائی جاسکتی ہے۔
فیصلے کا اطلاق صوبے بھر کے تمام تعلیمی بورڈز پر ہوگا۔