Breaking NewsEducationتازہ ترین
پیف جابز : تاریخ میں توسیع کردی گئی

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن میں مختلف آسامیوں کے لیے درخواست جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے۔
اب امیدوار آن لائن درخواست 27 اکتوبر 2025 شام 5 بجے تک اور ہارڈ کاپی 31 اکتوبر 2025 شام 5 بجے تک جمع کرا سکتے ہیں۔
تمام دیگر شرائط و ضوابط حسبِ سابق برقرار رہیں گے۔




















