Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے بے روزگار نوجوانوں کیلئے انٹرن شپ پروگرام کا اعلان کردیا

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی جانب سےانٹرن شپ کرنے والوں کو پچیس ہزار روپے ماہانہ دیئے جائیں گے۔

انٹرن شپ کیلئے ماسٹر ڈگری یا چار سالہ بی ایس تعلیمی قابلیت رکھی گئی ہے۔

پروگرام میں حصہ لینے کیلئے 26 اپریل تک درخواست جمع کروائی جاسکے گی۔ کارکردگی کی بنیاد پر انٹرن شپ کا دورانیہ دو سال تک بڑھایا جا سکے گی۔

انٹرن شپ کیلئے لاہور کا ڈومیسائل رکھنے والے امیدواروں کو ترجیع دی جائے گی۔

پیف حکام نے واضح کیا ہے کہ انٹرن شپ کرنے والے امیدواروں کو کسی صورت مستقل ملازمت پر نہیں رکھا جاسکے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں