Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

کیو اے ٹی برائے 22- 2021 کے نتائج کا اعلان

پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن نے کیواے ٹی برائے 22- 2021 کے نتائج کا اعلان کردیا ۔

اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ تمام پیف پارٹنر سکولوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کوالٹی انشورنس ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان کردیاگیا۔

جس کو سس پر چیک کیا جاسکتا ہے ، ٹیسٹ میں فیل ہونےو الے سکولوں کے مالکان کو ہدایت کی جاتی ہے اگر وہ دوبارہ چیکنگ کی درخواست دینا چاہتے ہیں تو دس ہزار فیس کے ساتھ 23 جولائی تک درخواست جمع کراسکتے ہیں، فیس ناقابل واپس ہوگی ۔

فیس جمع کرانے کے بعد رسید ارسال کرنا ضروری ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button