Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پیف کے اساتذہ کی قابلیت بڑھانے کا منصوبہ

پیف سکولوں کے اساتذہ کی قابلیت کو بڑھانے کےلئے قائد اکیڈمی ٹریننگ کرائے گی، اساتذہ کے درست کوائف طلب کرلیے گئے ۔

تفصیل کے مطابق پیف اور قائد اکیڈمی اساتذہ کی قابلیت کوبڑھانے کےلئے ٹریننگ کرائے گی ، یہ ٹریننگ کلسٹرز کا نام دیاگیا ہے۔

یہ ٹریننگز انگلش، اردو، ریاضی ، سائنس کے مضامین کو مدنظر رکھ کر کرائی جائیں گی ، تاکہ تربیت یافتہ اساتذہ نتائج کو بہتر بنانے کےلئے اپنا کردار ادا کرسکیں ، سبجیکٹ بیسڈ کلسٹرزکو سکول انفارمیشن سسٹم کے ذریعے بنایا جارہا ہے۔

ان ٹریننگ کا آغاز رواں ماہ کے دوسرے ہفتے میں ہوگا۔

اس لئے تمام پارٹنر سکولوں کو ہدایت کی گئی ہے وہ ٹیچرز کا ریکارڈ اپ ڈیٹ کریں تاکے متعلقہ ٹیچر کا انتخاب کیا جاسکے ، متخب ٹیچرز کو ہی ٹریننگ دی جائے گی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button