Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پیف کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی تعیناتی کردی گئی

پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن کے بورڈ آف ڈائریکٹر کے سات ارکان کی تعیناتی کردی گئی۔

ا س سلسلے میں جاری مراسلے میں کہا گیاہے کہ وزیراعلیٰ نے سات ممبران بورڈآف ڈائریکٹر کی منظوری دے دی ہے۔

جن میں مسز ثانیہ کامران ایم پی اے ، ماہر تعلیم ڈاکٹر سعید شفقت ، ٹیکنوکریٹ ڈاکٹر باسط خان ، ماہر تعلیم ڈاکٹر اعظم چودھری، مسز اسمہ وزیر اور فائدہ چشتی جبکہ فلسفی کی سیٹ پر شاہ ویز ندیم شامل ہیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button