Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پیف کا یکم اپریل سے سکولوں کی ماہانہ تصدیق کا عمل شروع کرنے کا فیصلہ

پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن نے یکم اپریل سے سکولوں کی ماہانہ تصدیق کا عمل شروع کرنے کااعلان کردیا ۔

اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہا گیاہے کہ یکم اپریل سے سکولوں کی تصدیق کا عمل شروع کیا جارہا ہے ، جس میں سس میں داخلہ پالیسی کے مطابق اندرارج طلبا کا ریکارڈ چیک کیا جائے گا۔

تمام سکولوں کے سربراہوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنا ریکارڈ مکمل کرلیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button