Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے ری چیکنگ کی تاریخ میں توسیع کردی

جاری مراسلے میں کہاگیاہے کہ پیف نے 5 جولائی کو نتائج کے اعلان کے ساتھ ری چیکنگ کا شیڈول جاری کیا تھا جس کےلئے درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 23جولائی مقرر کی گئی تھی۔

پارٹنر سکولوں کی طرف سے درخواست پر ری چیکنگ کے شیڈول میں 29 جولائی تک توسیع کردی گئی ہے ۔

تمام پارٹنر سکولوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ مقرر شیڈول کے مطابق 10ہزار روپے فیس کے ساتھ درخواستیں جمع کراسکتے ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button