Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پیف نے سکولوں کی اپ گریڈیشن کےلئے درخواستیں طلب کرلیں

جاری مراسلے میں کہاگیاہے کہ ایلیمنٹری اور سکینڈری سطح پر تعلیم کے فروغ کےلئے نئے سال 2022 -23 میں پیف پارٹنرز کو سکول لیول بڑھانے کی اجازت دینے پر غور کررہی ہے۔

اس سلسلے میں حالیہ مانیٹرنگ کی روشنی میں موجودہ انفرا سٹکچر کا جائزہ بھی لیا جارہا ہے ۔

لہذا ایسے سکول مالکان جولیول اپ گریڈ کرنے کے خواہشمند ہوں ، وہ اپنی درخواستیں 21اپریل تک جمع کراسکتے ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button